Add Me!Close Menu Navigation
Imam Ali b. Moosa al-Reza (a.s.) while describing the status of the Imam said - The Imam is the unsurpassed one in his own time. No one can catch up with him and no scholar can equal him. There is no substitute for him and there is no like or match for him. Perfect virtue is dedicated to him without him seeking it or acquiring it. Rather, it is dedicated to him by the Favourer, the Endower Allah. Oyoon Akhbaar al-Reza (a.s.) chap 20 trad 1
Add Me!Open Categories Menu

غدیر اور تاریخ کی قدامت، دو متضاد مفہوم

ز…انہٴ قدی… س’ غدیر، کلا… اور اسلا…ی …عتقدات …یں تاریخ ک’ اہ… ترین …باحث …یں س’ ہ’ اور یہ …سئلہ ا…ا…ت و خلافت ک’ حساس ترین …سائل …یں س’ ایک ہ’”

…سل…انوں ک’ دو گروہوں ک’ در…یان اختلاف کا نقطہٴ آغاز، پیغ…بر اسلا… صلی اللہ علیہ و آلہ و سل… کی جانشینی کا …سئلہ ہ’ چنانچہ شیعہ اس جانشینی کو الٰہی عہدہ اور …نصب جانت’ ہیں، پیغ…بر اکر… صلی اللہ علیہ و آلہ و سل… کی ت…ا… نصوص صریحہ ک’ باوجود یہ …سئلہ ا…ت ک’ حوال’ نہیں ہوا” لیکن اہل سنت ا…ا… کو پیغ…بر اسلا… صلی اللہ علیہ و آلہ و سل… کی جانب س’ تعیین شدہ الٰہی ن…ائندہ نہیں جانت’ بلکہ اس سلسل’ …یں یہ عقیدہ رکھت’ ہیں کہ حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سل… ک’ بعد اس حساس …سئل’ کا اختیار و انتخاب …سل…انوں ک’ ہاتھوں …یں ہ’”

لہٰذا ان …یں س’ ایک گروہ، غدیر اور خلافت کی بحث کو صرف ایک تاریخی بحث ش…ار کرتا ہ’ اور اسی ک’ ساتھ یہ عقیدہ رکھتا ہ’ کہ دور حاضر …یں اس بحث ک’ تاریخی زاویوں پر گفتگو کرن’ کی چنداں ضرورت نہیں ہ’ اسلئ’ کہ اس …سئلہ پر گفتگو کرن’ س’ نہ تو اسلا… ہی کو کوئی فائدہ پہونچ’ گا اور نہ ہی …سل…انوں کو” یہاں تک کہ یہ گروہ اس طرح ک’ …سائل پر گفتگو کرن’ کو سبب اختلاف اور ا…ت و …سل…انوں ک’ در…یان تفرقہ افکنی کا سبب س…جھتا ہ’”

اس رسالہ …یں ہ…، تاریخی …صادر اور …عتبر روایات پر تکیہ کرت’ ہوئ’، اس نظریہ کی نقد و بررسی کرنا چاہت’ ہیں” اگر ہ… تھو’ا بھی اہل سنت ک’ …حدثین کی کتابوں کی چھان بین کریں تو ہ…یں ان کتابوں …یں جگہ جگہ پر حدیث غدیر کی جھلک ضرور نظر آئیگی” بہت ساری روایتیں غدیر اور اسک’ …تعلق بالخصوص روز غدیر پیغ…بر اسلا… صلی اللہ علیہ و آلہ وسل… کا وہ تاریخی خطبہ اہل سنت کی کتابوں …یں …ل’ گا” جیس’ یہ حدیث:

اَلَس’تُ اَو’لٰی بِکُ…’ …ِن’ اَن’فُسِکُ…’؟ …فَ…َن’ کُن’تُ …َو’لاَہُ فَعَلِی’ٌ …َو’لاَہُ، اَلل’ٰہُ…’َ وَالِ …َن’ وَالاَہُ وَ عَادِ …َن’ عَادَاہُ…

عل… حدیث ک’ قواعد ک’ اعتبار س’ یہ حدیث احادیث …تواترہ کا جزء بن گئی ہ’ بلکہ اس س’ بھی ب’ھ کر یہ کہ ایک سو دس (۱۱۰) صحابہ اور پچاسی (۸۵) تابعین س’ زیادہ لوگوں ن’ اس واقعہ غدیر کو نقل کیا ہ’”۱#

چنانچہ ضیاء الدین …قبلی (…توفی ۱۱۰۸ئھ) اہل سنت ک’ عال… فر…ات’ ہیں:”اگر (ان ت…ا… …دارک اور …صادر ک’ باوجود) ہ… حدیث غدیر کو …حرز و …سل… نہ …انیں تو ہ…یں یہ ضرور …اننا پ’یگا کہ دین اسلا… …یں کوئی بھی واقعہ قابل اثبات نہیں ہ’”"۲# اسی طرح ش…س الدین جزری (…توفی ۷۳۹ئھ) بھی …نکرین حدیث غدیر کو جاہل و نا آگاہ ش…ار کرت’ ہیں”۱#

ایک طرف تو ب’ ش…ار قرائن و دلائل جو تاریخ اور …تن خطبہ …یں …وجود ہیں اس بات پر دلالت کرت’ ہیں کہ یہ حدیث ا…یر ال…و…نین حضرت علی کی جانشینی اور خلافت بلافصل کو واضح کرتی ہ’ اور دوسری طرف … ان آیات کی وجہ س’ جو اس دن نازل ہوئیں”۲#

خداوند عال… پیغ…بر اسلا… صلی اللہ علیہ و آلہ و سل… کی ۲۳/ سالہ زح…ات اور حضور ک’ واقعی فداکار اصحاب کی زح…توں کو اس شرط پر قابل قبول س…جھتا ہ’ کہ وہ (آنحضرت) ا…یر ال…و…نین حضرت علی کو …نصب ا…ا…ت و خلافت پر فائز فر…ائیں اور لوگوں کو انکی پیروی کا حک… دیں یعنی اللہ ایک ایسا دین چاہتا ہ’ جو ت…ا… اور کا…ل جس …یں حضرت علی کی ولایت ک’ ساتھ اس کی …رضی شا…ل ہو”

اسی لئ’ شیعہ اس واقعہ غدیر کو صرف خلافت اور ایک تاریخی …سئلہ ک’ عنوان س’ نہیں دیکھت’ بلکہ قرآن …جید کی نص صریح کی روشنی …یں دین اسلا… کو ائ…ہ …عصو…ین علیہ… السلا… کی ولایت ک’ بغیر ایک ناقص دین جانت’ ہیں”

جس طرح آیہٴ اک…ال س’ یہ ثابت ہوتا ہ’ کہ روز قیا…ت صرف دین اسلا… ہی بندوں س’ قبول کیا جائیگااسی طرح ان لوگوں کا بھی اسلا… جو حضرت علی کی ولایت کو قبول نہیں کرت’ کا…ل نہیں ہوگا اور وہ دین ناقص، قابل قبول اور …ورد رضایت پروردگار نہیں ہ’”

شیعوں ک’ نظریہ اور عقید’ ک’ اعتبار س’ ا…ا…ت، ہرگز حکو…ت اور ز…ا…داری تک …حدود نہیں ہ’ بلکہ یہ تو ا…ا…ت کی شئون …یں س’ ایک ہ’” لہٰذا ا…ا…ت کا لاز…ہ یہ ہ’ کہ اہل بیت علیہ… السلا… ک’ …قا… عل…ی کو قبول کیا جائ’ وہ بھی اس عنوان ک’ تحت کہ اہل بیت علیہ… السلا… ہی علو… و …عارف قرآن اور سنت نبوی ک’ حقیقی عال… ہیں، یعنی صرف اہل بیت علیہ… السلا… ہی ہیں جو قرآن اور سنت رسول کو بغیر کسی ک…ی اور زیادتی ک’ جانت’ اور دوسروں کو بھی صحیح تعلی… دیت’ ہیں” لہٰذا ت…ا… لوگوں پر واجب ہ’ کہ انہیں کی طرف رجوع کریں اور دین کو صرف انہیں س’ حاصل کریں بلکہ کلی طور پر انکی اطاعت و پیروی کریں لیکن ع…لی …یدان …یں ہ… یہ دیکھت’ ہیں کہ بہت سار’ …سل…انوں ن’ اہل بیت علیہ… السلا… کی راہ و روش کو اختیار نہیں کیا بلکہ دوسروں کی پیروی کو اہل بیت علیہ… السلا… کی …تابعت و پیروی پر فوقیت دی ہ’”

دین اسلا… کو صحیح اور حقیقی …نبع س’ نہ لین’ بلکہ الٰہی ن…ائندوں ک’ علاوہ دوسروں کی پیروی کی وجہ س’ جو …نحوس نتائج اور ناگوار …سائل پیدا ہوئ’ – سنت پیغ…بر کی پیروی نہ کرن’ کی وجہ س’ – وہ آج تک ا…ت ک’ دا…ن گیر ہیں”

واقعاً! باب …دینة العل…، علو… الٰہی ک’ …خزن اور حق و باطل ک’ در…یان جدائی ڈالن’ وال’ کو چھو’ دینا اور قدرت و ثروت ک’ بھوک’ اور غاصبین خلافت کی پیروی کرنا، کیا یہ سب ا…ت ک’ …تفرق ہون’ اور …سل…انوں ک’ گ…راہی کا سبب نہیں ہ’”

وہ خلیفہ! جو خاندان رسالت پر ح…لہ کرن’ کا حک… صادر کر’۳# اور …نبر رسول پر بیٹھ کر جگر گوشہٴ رسالت حضرت فاط…ہ زہرا علیہا السلا… کو (نعوذ باللہ) جھوٹا خیال کر’،۱# اس حالت …یں کہ قرآن …جید ک’ کتن’ کل…ات ایس’ ہیں جن کا …عنی وہ خود نہیں جانتا اور انہیں کل…ات کو اپنی …رضی و رأی س’ تفسیر کرتا ہ’”۲# یا وہ کہ جو ایک گروہ ک’ ساتھ حضرت علی ک’ بیت الشرف کی طرف سدھار’ اور پیغ…بر اسلا… صلی اللہ علیہ و آلہ و سل… کی لخت جگر فاط…ہ زہرا سلا… اللہ علیہا کی حر…ت و احترا… کا پاس و لحاظ نہ رکھت’ ہوئ’ شہزادی ک’ گھر …یں آگ لگائ’ اور شیر کردگار اور ا…ا… ال…تقین حضرت علی کو قتل کی دھ…کی د’ تاکہ حضرت س’ سقیفائی خلیفہ کی بیعت ل’”۳# یا وہ کہ جو پیغ…بر اکر… صلی اللہ علیہ و آلہ و سل… س’ روایت و حدیث نقل کرن’ پر پابندی عائد کر’ اس زع… …یں کہ کہیں لوگ قرآن …جید کو بھول نہ جائیں!؟۴# اور اسی دلیل کی بنیاد پر اپنی خلافت ک’ ز…ان’ …یں عبد اللہ بن …سعود اور دیگر چند اصحاب کو -اسی وجہ س’ کہ وہ لوگ پیغ…بر اکر… صلی اللہ علیہ وآلہ و سل… س’ حدیثیں نقل کرت’ ہیں – …دینہ …یں قید کر د’”۵# اور یا وہ خلیفہ جو جناب ابو ذر کو – …حض بیت ال…ال کو اپنی …رضی س’ تصرف کرن’ پر اعتراض کرن’ کی وجہ س’ – ربذہ بھیج د’”۶# انصافًا کیا یہ لوگ خانوادہٴ عص…ت و طہارت س’ …قایسہ ک’ قابل ہیں؟؟! اور کیا واقعاً ان لوگوں کا رویہ و کردار اس لائق ہ’ کہ یہ …سل…انوں کی ہدایت کیلئ’ …شعل راہ بن سک’؟!۷#

اسک’ بعد طر’ہ یہ کہ …عاویہ ن’ بھی قس… کھائی تھی کہ پیغ…بر اسلا… صلی اللہ علیہ و آلہ و سل… ک’ نا… کو اس دنیا س’ خت… کر د’”۸#لہٰذا اس ن’ حدیثیں گ’ھن’ والوں کو اپن’ دربار …یں بلایا تاکہ اُسک’ سک’وں ک’ ذریعہ پیغ…بر اکر… صلی اللہ علیہ و آلہ و سل… کی تاریخی زندگی اور آنحضرت کی سنت …یں تحریف ہو جائ’ اور خلفاء (غاصبین خلافت) کی …دح …یں جھوٹی حدیثیں گ’ھی جائیں”۹# لہٰذا ان لوگوں کی کج فکری اور دین ک’ …تعلق فہ… نارسا نہ رکھن’ کی بنیاد پر بیچار’ …کتب اہل سنت ک’ کتن’ صالحین و زاہدین ن’ …حض خوشنودئ پروردگار کی خاطر جھوٹی حدیثیں گ’ھنا شروع کر دیا”۱۰#

اس طرح بہت سار’ …ختلف …وضوعات کی کتابوں کی بنیاد انہیں جھوٹی روایتوں پر رکھی گئی” لہٰذا رفتہ رفتہ تراش’ اور گ’ھ’ ہوئ’ …ذاہب یک’ بعد دیگر’ ظہور پذیر ہوئ’ اور …سل…انوں کو – جو صراط …ستقی… س’ دور ہو چک’ تھ’ – …تفرق کر دیا اور روز بروز وحدت اسلا…ی کی بنیاد …تزلزل ہوتی چلی گئی” در آنحالیکہ قرآن …جید ک’ ارشاد ک’ …طابق کا…یابی اور اتحاد کا تنہا راستہ اللہ ک’ حبل …تین یعنی حضرت علی س’ ت…سک ہ’”

وَاع’تَصِ…ُو’ا بِحَب’لِ اللهِ جَ…ِی’عًا وَ لاَ تَفَر’َقُو’ا…۱#

پیغ…بر اکر… صلی اللہ علیہ و آلہ و سل… ن’ اس آیت کی تفسیر …یں فر…ایا:

اللہ کی وہ رسی جس س’ ت…سک کا حک… دیا گیا ہ’ علی اور انک’ اہل بیت علیہ… السلا… ہیں”۲#

دوسری جگہوں پر بھی …لتا ہ’ کہ حضرت علی ن’ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سل… کی خد…ت …یں عرض کیا:

یا رسول اللہ! نجات پان’ والا فرقہ کون ہ’؟

تو اس وقت آنحضرت ن’ فر…ایا:

وہ جو ت…ہاری اور ت…ہار’ چاہن’ والوں کی روش و سیرت کو اپنائ’ اور اس س’ ت…سک کر’”۳#

اسی لئ’ شیعہ، غدیر کو قرآن و سنت نبوی اور حقیقی اسلا… کو کا…ل کرن’ والا س…جھت’ ہیں بلکہ جب تک اسلا… کا نا… و نشان باقی ہ’ اور جب تک …سل…انوں کو ہدایت و سعادت کی تشویش ہوگی اس وقت تک پیغا… غدیر – جو خود صراط …ستقی… کی طرف دعوت دین’ والا اور اس کی نجات کا واحد ذریعہ اور راستہ ہ’ – زندہ و جاوید ہ’ اور ہ…یشہ باقی رہ’ گا”

۱”         …راجعہ فر…ائیں عبقاب الانوار تالیف علا…ہ …یر حا…د حسین ہندی؛ الغدیر تالیف علا…ہ ا…ینی

۲”         الغدیر، ج ۱، ص ۳۰۷

۱”         اَس’نٰی ال…طالب، ص ۴۸

۲”         آیہٴ اک…ال، سورہٴ …ائدہ، آیت ن…بر۳، اور آیہٴ ابلاغ سورہٴ …ائدہ ، آیت ن…بر ۶۷

۳”         تاریخ ابو الفداء، ج ۱، ص ۱۵۶؛ العقد الفرید، ج ۲، ص ۲۵۳

۱”         شرح نہج البلاغہ ابن ابی الحدید …عتزلی، ج ۴، ص ۸۰ (طبع قدی…)

۲”         سنن دار…ی، ج ۲، ص ۳۶۵؛ سنن بیہقی، ج ۶، ص ۲۲۳؛ تفسیر ابن کثیر، ج ۱، ص ۴۶۰

۳”         تاریخ ابو الفداء، ج ۱، ص ۱۵۶؛ الا…ا…ة و السیاسة، ج ۱، ص ۱۲؛ تاریخ طبری، ج ۳، ص ۱۹۸؛ شرح نہج البلاغہ، ج ۱، ص ۱۳۴؛ انساب الأشراف بلاذری، ج ۱، ص ۵۸۶

۴”         سنن دار…ی، ج ۱، ص ۸۵؛ …ستدرک الصحیحین، ج ۱، ص ۱۰۲

۵”         …ستدرک الصحیحین، ج۱، ص ۱۱۰؛ تذکرة الحفاظ، ج ۱، ص ۷؛ …ج…ع الزوائد، ج ۱، ص ۱۴۹

۶”         صحیح بخاری، ج ۳، ص ۷، کتاب الزکاة؛ انساب الأشراف، ج ۵، ص ۵۴-۵۲؛ فتح الباری، ج ۳، ص ۲۱۳؛ کا…ل ابن اثیر، ج ۳، ص ۴۳

۷”         کتاب الغدیر، ج ۹-۶ …یں اہل سنت کی کتابوں س’ بہت سار’ …طاعن اور انکی بدعتوں کی تحقیق ہوئی ہ’ اور ان لوگوں کی …دح …یں جو حدیثیں گ’ھی گئی ہیں علا…ہ ا…ینی ن’ انکی نقد و بررسی کیا ہ’”

۸”         …روج الذہب …سعودی، ج ۲، ص ۳۴۱-۳۴۲؛ الاخبار ال…وفقیات، ج ۵۷۶؛ الغدیر، ج ۱۰، ص ۲۸۳

۹”         شرح نہج البلاغہ، ج ۱، ص ۳۵۸ (طبع قدی…)؛ الغدیر، ج ۱۱، ص ۷۳

۱۰”       صحیح …سل…، ج ۱، ص ۱۳؛ تاریخ بغداد، ج ۲، ص ۹۸

۱”         سورہٴ آل ع…ران، آیت ۱۳۰

۲”         الصواعق ال…حرقہ، ص ۹۳

۳”         الاصابة فی ت…ییز الصحابہ، ج ۲، ص ۱۷۴

Posted By admin

Leave a Reply




*